نصیحتیں ۱۔جو کچھ تو چاہتا ہے خود کو اس لائق بنالے اور اپنے کو اس لائق مت سمجھ جب تک کہ وہ چیز تجھ کو نہ پوکارے۔ ۲۔ دنیاں میں ہر چیز ہمیں کچھ نہ کچھ سبق د یتی ہے۔ خواہ اس کا لینے والا ہو یا نہ ہو۔ ۳۔ہمیں چاہیے کہ اپنی کمیوں کو ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر درست کریں۔ایک دن کمیاں ہی نظر نہیں آئینگی۔ ۴۔ کسی سے صلاح لینا غلط نہیں ہے بلکہ اس صلاح پر غوروفکر کئے بغیر عمل کرنا گمراہی ہے۔ ۵۔ گفتگو میں لفظِ میں کا استعمال کم کیا جائے تو عزّت ہے۔ ۶۔ کسی چیز کو سیکھ لینا کمال نہیں ہے بلکہ اس چیز کو برقرار رکھنا کمال ہے۔ ۷۔ جو شخص اپنے علم کا استعمال نہیں کرتا اس کی مثال بالکل اس آدمی کی طرح ہے جس کے پاس کوئی علم نہیں۔ ۸۔ علم کا جتنا استعمال کیا جائے اتنا ہی چمکتا ہے۔جس طرح پیتل کو جتنا گھسا جائے اتنی ہی چمکتی ہے۔ ۹ ۔تعلیم زندگی کی ضرورت ہے۔ ۱۰۔ اپن...