Skip to main content

محبت کیا ہے؟

سوال: آپ علم، عبادت اور محبت میں جینے کی بات کرتے ہیں۔ محبت سے کیا مراد ہے، آپ کے لفظوں میں؟

جواب: بھوکے کو کھانا کھلانا، بیمار کو حوصلہ دینا، دوستوں کی مزاج پرسی کرنا، حاجت مند کی حاجت پوری کرنا، لاچاروں کی خدمت کرنا، شکّی کے شک کو دور کرنا، انپڑھ کو علم دینا، بوڑھوں کا ادب کرنا، بچّوں پر شفقت کرنا اور جانوروں پررحم کرنا ہی  سچی محبت ہے۔اور ان سب عمور سے اجرالٰہی کی توقع رکھنا نہ کہ بندوں سے کوئی توقع رکھنا۔


Comments

Popular posts from this blog

بڑی وجہ ہے لذت

    پیچھے رہنے کی سب سے بڑی وجہ ہے لذت یعنی نفسانی خواہشات ،اکثر ہم کسی نہ کسی خواہشات کا شکار ہو جاتے ہیں اور اپنے آپ سے غافل ہو جاتے ہیں۔اور اپنی کمیوں پر کام کرنے کے بجائےوقت برباد کر دیتے ہیں۔

رزق

   اللہ جتنے لوگوں کو زمین پر پیدا کرتا ہے ان کا رزق بھی بھیجتا ہے تو   پھر لوگ بھوکے کیوں مرتے ہیں؟ اس سےظاہر ہے کہ قدرتی وسائل کی تقسیم صحیح نہیں ہے۔اور اسکے ذمہ دار زمین والے ہیں۔

تو سن لو

    تم سوچتے ہو کہ ایک دن تم بہت پڑھے لکھے جانکار اور کامیاب ہو جاؤ گے؟تو سن لو وہ دن کبھی نہیں آئے گا جب تک ہر دن تم اپنے اندر بدلاؤ نہ لاؤ  ، اپنے پر کام نہ کرو تو،،کچھ بہتر نہ بنو  ، علم اور ہنر میں اضافہ نہ کرو تو۔وہ دن کبھی نہیں آ نے والا۔ سن لو تم میری بات!