Skip to main content

اگر تم کر سکو تو


تنبیہ؛ میرے خیالات میرے تجربات پر مبنی ہیں۔آپ کا نظریہ اس سے مختلف ہو سکتا ہے۔لہٰذا آپ کو پورا اختیار ہے اس بات سے متّفق ہوکر عمل کریں یا پھر نظرانداز کردیں۔

کوشش کرو کہ تم دنیا میں سب سے اچھے بیٹا، سب سے اچھے بھائی، سب سے اچھے دو سب سے اچھے شوہر ، سب سے اچھے باپ، اور سب سے اچھے سسر، اور آخر میں سب سے اچھے  دادا بن کے دکھاؤ اگر تم لڑکے ہو۔ اور اسی طرح تم دنیا میں سب سے  اچھی بیٹی، سب سے اچھی بہن،سب سے اچھی سہیلی،  سب سے اچھی بیوی، سب سے اچھی بہو، سب سے اچھی ماں، اور سب سے اچھی سانس، اور آخر میں سب سے اچھی دادی بن کر دکھاؤ  اگر تم لڑکی ہو۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی وجہ ہے لذت

    پیچھے رہنے کی سب سے بڑی وجہ ہے لذت یعنی نفسانی خواہشات ،اکثر ہم کسی نہ کسی خواہشات کا شکار ہو جاتے ہیں اور اپنے آپ سے غافل ہو جاتے ہیں۔اور اپنی کمیوں پر کام کرنے کے بجائےوقت برباد کر دیتے ہیں۔

تو سن لو

    تم سوچتے ہو کہ ایک دن تم بہت پڑھے لکھے جانکار اور کامیاب ہو جاؤ گے؟تو سن لو وہ دن کبھی نہیں آئے گا جب تک ہر دن تم اپنے اندر بدلاؤ نہ لاؤ  ، اپنے پر کام نہ کرو تو،،کچھ بہتر نہ بنو  ، علم اور ہنر میں اضافہ نہ کرو تو۔وہ دن کبھی نہیں آ نے والا۔ سن لو تم میری بات!

رزق

   اللہ جتنے لوگوں کو زمین پر پیدا کرتا ہے ان کا رزق بھی بھیجتا ہے تو   پھر لوگ بھوکے کیوں مرتے ہیں؟ اس سےظاہر ہے کہ قدرتی وسائل کی تقسیم صحیح نہیں ہے۔اور اسکے ذمہ دار زمین والے ہیں۔