جسکے دیکھنے میں بہت اچھا ہوں میں اسے نہیں پتا اندر سے برا ہوں میں۔ جسکی نظر میں بہت ہی برا ہوں میں اسے نہیں پتااتنا برا بھی نہیں ہوں میں انسان ہوں میری یہی حقیقت ہے۔
اللہ جتنے لوگوں کو زمین پر پیدا کرتا ہے ان کا رزق بھی بھیجتا ہے تو پھر لوگ بھوکے کیوں مرتے ہیں؟ اس سےظاہر ہے کہ قدرتی وسائل کی تقسیم صحیح نہیں ہے۔اور اسکے ذمہ دار زمین والے ہیں۔
Comments
Post a Comment