سب سے خوش نصیب مسلمان وہ ہے جو اس حالت میں رہے کہ موت بھی آجائے تو اسے کوئی غم نہ رہے۔اور وہ حالت ہے؛ علم، عبادت یا خدمت کی حالت حتٰی کہ ان مصروفیات کا مقصد رضائےالٰہی ہو۔اور اس کے اجر کی توقع انسان سے نہ ہو۔
تم سوچتے ہو کہ ایک دن تم بہت پڑھے لکھے جانکار اور کامیاب ہو جاؤ گے؟تو سن لو وہ دن کبھی نہیں آئے گا جب تک ہر دن تم اپنے اندر بدلاؤ نہ لاؤ ، اپنے پر کام نہ کرو تو،،کچھ بہتر نہ بنو ، علم اور ہنر میں اضافہ نہ کرو تو۔وہ دن کبھی نہیں آ نے والا۔ سن لو تم میری بات!
Comments
Post a Comment